6 فروری 2012 - 20:30

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: مغربی اور عربی ممالک کی سکیورٹی کونسل میں شام کے خلا ف قرارداد منظور کرانے میں  ناکامی کے بعد روسی وزیر خارجہ دمشق پہنچے ہیں ۔

روس اور چين نے امریکہ اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی شام کے خلاف قرارداد کو سکیورٹی کونسل میں ویٹو کردیا تھا۔ جس پر امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔
........ 
/169